برازیل، امریکا کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے ردعمل میں ممکنہ تجارتی اقدامات پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر نے امریکی ٹیرف کے جواب میں اقدامات کا جائزہ لینے کی منظوری دے دی ہے۔
یاد رہے کہ امریکا نے حال ہی میں بھارتی مصنوعات پر بھی 25 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کیا، جس سے بھارت پر مجموعی ٹیرف کی شرح 50 فیصد ہو گئی ہے۔






تبصرے بند ہیں