برازیل، امریکا کے 50٪ ٹیرف کے جواب میں جوابی تجارتی اقدامات پر غور کر رہا ہے

Brazil considering retaliatory trade measures in response to US 50% tariffs

برازیل، امریکا کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے ردعمل میں ممکنہ تجارتی اقدامات پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر نے امریکی ٹیرف کے جواب میں اقدامات کا جائزہ لینے کی منظوری دے دی ہے۔

یاد رہے کہ امریکا نے حال ہی میں بھارتی مصنوعات پر بھی 25 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کیا، جس سے بھارت پر مجموعی ٹیرف کی شرح 50 فیصد ہو گئی ہے۔

READ  پی ٹی آئی نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے، بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں