اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو عرب اکثریتی علاقوں میں ’ہائی ووٹر ٹرن آؤٹ‘ سے پریشان ہوگئے۔
نیتن یاہو نے الیکشن کے دن یہودی ووٹرز سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی اور کہا کہ عرب علاقوں میں لمبی لائنیں لگی ہیں، وہ بہت ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہودی ریاست کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، یہودی گھر میں نہ بیٹھیں، باہر نکلیں، دوسروں سے بھی ووٹ ڈلوائیں، ورنہ اسرائیل میں عرب جماعتوں کی حکومت بن جائے گی۔






تبصرے بند ہیں