سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) – پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں ٹیرف سمیت اہم دو طرفہ امور اور علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ رابطہ واشنگٹن ڈی سی میں گزشتہ جمعہ کو ہونے والی اہم ملاقات کے بعد عمل میں آیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سےاسحاق ڈار کی اہم ٹیلیفونک گفتگو






تبصرے بند ہیں