شان مسعود کےچچا اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر وقار مسعود انتقال کرگئے

ederal minister Dr. Waqar Masood passes away

قومی کرکٹر شان مسعود کےچچا اورسابق وفاقی وزیرڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے۔

سابق وفاقی وزیر کے بھائی منصور خان کی جانب سے سابق ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

منصور خان کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کی تدفین آج بعد نماز مغرب اسلام آباد میں ہوگی۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر وقار مسعود کئی سال وفاقی سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

READ  بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے بعد پابندی عائد کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں