بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ آسٹریلیا سے باہر کھیلا جائے گا

For the first time in the history of the Big Bash League

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بی بی ایل سیزن کا افتتاحی میچ 12 دسمبر کو بھارتی شہر چنئی میں پرتھ اسکارچرز اور میلبرن رینیگیڈز کے درمیان ہوگا۔

بی بی ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیگ کا افتتاحی میچ بھارت میں ہونے سے لیگ کو ایک گلوبل شناخت ملے گی اور فروغ ملے گا۔

بگ بیش لیگ کے شیڈول کی رونمائی آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مشترکہ طور پر کی۔

یہ تقریب میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے دورے کے موقع پر منعقد ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے شیڈول جاری کیا۔

READ  فیفا ورلڈکپ: سینیگال اور ازبکستان کے بعد یوراگوئے ٹیم کی بھی امریکا میں تذلیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں