جیکب آباد: باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق

Jacobabad: 3 boys die after fence wall collapses

جیکب آباد کے گوٹھ عبدالحئی سدایو میں باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی عمریں 12 سے15 سال کے درمیان تھیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ آندھی اور تیز بارش کے باعث پیش آیا۔

READ  صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، کئی افراد ریلے میں بہہ گئے، ہلاکتوں کی اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں