راجستھان رائلز کی 15 ہزار 660 کروڑ والی ڈیل پر قانونی تنازع کھڑا ہوگیا

Legal dispute arises over Rajasthan Royals' Rs 15,660 crore deal

آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق راجستھان رائلز کی ملکیت کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

لکشمی متل، ادتیا متل اور ادار پوناوالا پر مشتمل کنسورشیم نے ٹیم اور اس کی سسٹر فرنچائزز کے حصول کا حتمی معاہدہ تو کرلیا ہے تاہم اب اس میں نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

کال سومانی کی زیر قیادت امریکا میں قائم ایک گروپ اس ڈیل کو عدالت میں چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس گروپ نے قانونی اور میڈیا حکمت عملی پر مشاورت شروع کر دی ہے اور جلد باضابطہ قانونی نوٹس جاری کیے جا سکتے ہیں۔

READ  نشہ آور شے استعمال کرنے کا معاملہ، پی سی بی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں