قومی کرکٹر حسن نوازکےگھربیٹےکی ولادت

National cricketer Hassan Nawaz's son born

کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر حسن نوازکےگھربیٹےکی ولادت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر حسن نواز نے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔
واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے شارجہ کے3 ملکی ٹورنامنٹ، ایشیا کپ ، جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں مسلسل خراب کارکردگی کے بعد سری لنکا سیریز کے لیے نوجوان مڈل آرڈر بیٹر حسن نواز کو ڈراپ کرکے فخر زمان کو شامل کرلیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو قائد اعظم ٹرافی کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کا ساتواں مرحلہ 11 نومبر سے شروع ہوگا۔

READ  سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں