جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

National team management

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ۔

جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران اظہر محمود ہیڈ کوچ ہوں گے اور نوید اکرم چیمہ کو ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ عمران فرحت بیٹنگ کوچ، عبد الرحمان اسپن بولنگ کوچ اور عبد المجید فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔

دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

READ  جنوبی افریقا کو دھچکا، جارح مزاج بیٹر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں