ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

: Pakistan wins toss, elects to bat against Australia

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کر رہے ہیں جب کہ تین کھلاڑی ڈیبیو کریں گے جن میں ماہلی بیئرڈمین ، جیک ایڈورڈز اور میتھیو رنشا شامل ہیں۔

آسٹریلوی ٹیم ٹریوس ہیڈ کی قیادت میں میتھیو شارٹ، کیمرون گرین ، میتھیو رنشا، کوپر کونلی، مچل اوون، جوش فلپس، جیک ایڈورڈ، زیویر بریٹ لیٹ، ایڈم زمپا اور ماہلی بیئرڈ مین پر مشتمل ہے۔

READ  پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں