پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی

Saad Habib wins Pakistan Junior Amateur Golf Championship

پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی۔

سعد حبیب ملک نے تین روزہ ایونٹ میں 12 انڈر کے ساتھ کامیابی حاصل کی، عبدالمعز خاں ایک اسٹروک کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔

سعد حبیب نے اپریل میں ہونے والے فیلڈو سیریز کے ایشین فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

READ  کیا ایم ایس دھونی فلمی دنیا میں انٹری دینے کیلئے تیار ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں