سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آج دوحہ کا دورہ متوقع

Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman expected to visit Doha today

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے آج دوحہ کے غیر متوقع دورے کا امکان ہے

خبر ایجنسی کے مطابق یہ دورہ پہلے سے طے شدہ شیڈول میں شامل نہیں تھا۔ غیر ملکی ایجنسی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پہلے ہی قطر پہنچ چکے ہیں۔

یاد رہے کہ اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ نے بھی گزشتہ روز قطر کا دورہ کیا تھا۔

READ  سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی نے شوہر سے طلاق کا فیصلہ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں