سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

Sri Lankan cricketer Charith Asalanka joins Pakistan Super League

لاہور: سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کا حصہ بن گئے۔

پی ایس ایل کی فرنچائز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا کو سائن کرلیا ہے۔

اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کی جگہ متبادل پلیئر کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔
اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شیڈولڈ میچ سے قبل قلندرز کو جوائن کرلیں گے۔

READ  پی ایس ایل: عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں آفیشل ترانہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں