علی رحمٰن خان کا نیا ہیئراسٹائل مداحوں کو بھاگیا،جان وِک سے موازنہ کر دیا

پاکستانی اداکارعلی رحمٰن خان اپنے منفرد ہیئراسٹائل کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

اداکارحال ہی میں ایک تقریب میں سوٹ پہنے نئے انداز میں دکھائی دیے، جہاں ان کےلمبے بالوں نےسب کی توجہ حاصل کرلی،اس موقع پر اداکارہ اور انکی دوست اریبہ حبیب بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔

علی رحمٰن خان کی تصاویرسوشل میڈیا پرسامنے آتےہی صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردیے،ایک صارف نے انکے نئے روپ کو جان وِک کا پی ٹی اے سے بلاک شدہ ورژن قراردیا، جبکہ ایک اور صارف نے انکا موازنہ معروف موسیقار جان لینن سے کر دیا۔

READ  پاکستانی حکام سے اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت کرلی: آئی ایم ایف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں