اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، ڈاکٹروں کی دو رکنی ٹیم معائنے کے بعد جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا فالو اپ چیک اپ کیا گیا، میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان اور ماہر امراض چشم ڈاکٹر ندیم قریشی شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق جیل اسپتال کے عملے نے بھی دونوں ڈاکٹروں کی معاونت کی۔

READ  کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ اسپتال میں دم توڑ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں