یورپی یونین کا اسرائیلی آبادکاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

EU decides to impose sanctions on Israeli settlers and key Hamas figures

یورپی یونین نے اسرائیلی آبادکاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔

اسرائیلی آبادکاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ہوا، جس کے بعد قبضے میں ملوث 3 افراد اور 4 تنظیموں کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد کی جاسکیں گی۔

واضح رہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر اسرائیلی آبادکاروں کے خلاف اقدامات میں ہنگری کی Viktor Orban کی حکومت رکاوٹ تھی، تاہم نئی حکومت نے ویٹو ختم کر دیا۔

دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فورسز نے مزید 4 فلسیطنیوں کو شہید کردیا جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں چھاپے، گرفتاریاں، کئی صنعتی تعمیرات گرادی گئیں۔

READ  مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دینے کی روح پرور تقریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں