ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے

All Iranian government institutions will be fully operational from May 9th.

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے۔

گورنر تہران محمد صادق نے کہا کہ 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے 100 فیصد صلاحیتوں کے ساتھ کام کریں گے۔

اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت تعلیم و سائنس کے اعلانات کے مطابق ہوں گی۔
ایران کی پورٹس اور میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا کہ ایران کی بندرگاہیں جہازوں کو عام سمندری خدمات اور مدد کے لیے مکمل تیار ہیں۔

آبنائے ہرمز اور دیگر علاقائی سمندروں میں موجود تجارتی جہازوں کو جہاز رانی سے متعلق خدمات، تکنیکی معاونت اور طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے پوری طرح تیارہیں۔

READ  سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں