تعلیم سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد بڑھانے کی قرارداد منظور

Resolution passed to increase age limit for CSS exam

یہ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ کسی بھی امیدوار کو پانچ مرتبہ مقابلے کی امتحان میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 30 کی بجائے 35 سال کی جائے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ عمر کی حد میں اضافے سے زیادہ افراد کو مواقع میسر آئیں گے اور ہونہار نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکیں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس سوموار شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

READ  تعلیم پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں