تعلیم پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

Summer vacations announced in educational institutions of Punjab from May 28

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی۔

دوسری جانب بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں کے اوقات کار میں بھی کمی کر دی۔

صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اعلان کیا، جس کے مطابق سرکاری سکول صبح ساڑھے 7 بجے سے دوپہر ساڑھے 11 بجے تک لگیں گے۔

READ  چکوال: ایمانداری کی ایک اور مثال، موٹروے پولیس نے ملنے والے 53 لاکھ روپے مسافر کو لوٹا دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں