سکولوں میں آج سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز

Summer vacations begin in schools today

اب تعلیمی ادارے 15 اگست سے دوبارہ کھلیں گے۔آخری روزبچوں نے گلے مل کرایک دوسرے کوالودع کیا۔

طلبا کا کہنا تھا کہ تعطیلات کی بہت خوشی ہے،چھٹیوں کا کام ہم جلد مکمل کرکے سیروتفریح اوررشتے داروں کےگھرجائیں گے۔

اساتذہ کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث حکومت کا جلد چھٹیوں کا اعلان خوش آئند ہے۔

READ  سکولوں میں 25 کروڑ روپے کی لاگت سے نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں