قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

The national cricket team has begun preparations for the tour of the West Indies.

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 12 جولائی تک راولپنڈی میں جاری رہے گا، قومی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

READ  بھارت: نوجوان کا خواب پورا ہوا، لیجنڈری کرکٹرز کی طرف سے کالز موصول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں