تعلیم لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین و آرائش پر کام شروع

Work begins on renovation of Lahore Education Board building

لارنس روڈ امتحانی سینٹر میں امیدواروں کی سہولت کیلئے جدید لفٹ لگائی جائے گی، لاہور بورڈ میں پہلی بار ڈے کیئر سینٹر بھی بنایا جائے گا۔

امتحانات میں سال 2026 سے امیدواروں کی حاضری بائیو میٹرک کے ذریعے سے ہو گی، رواں سال امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 ہی ہونگے۔

تعلیمی بورڈ کی تزئین و آرائش کیلئے 27 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔

READ  لاہور بورڈ 18 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں